کینیڈا کی ادویات امریکہ ایکسپورٹ،ادویات سپلائرز کا اٹاوا کو انتباہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27جولائی،2019
کینیڈا میں ادویات کے کاروبار سے منسلک گروپوں نے اٹاوا کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ کینیڈا سے سستی ادویات بڑی مقدار میں امریکہ ایکسپورٹ ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قلت محسوس کی جارہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔کینیڈا کی ڈرگ سپلائی اتنی مستحکم نہیں ہے کہ دونوں ممالک کا بوجھ اٹھا سکے ۔ترجمان نے اٹاوا کو اس مسئلے کے حل کی جانب پیش رفت کی اپیل کی۔


متعلقہ خبریں