آسٹریلین اوپن،راجر فیڈر،ایشلے،جوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27جنوری ، 2020،
میلبورن آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی کھلاڑیوں راجر فیڈر،جوکووچ اور نویک نے اپنے اپنے مقابلوں میںکامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ خواتین کے مقابلوں میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے امریکہ کی الین زرکی کو ہرا کر مقابلہ جیتا جبکہ جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹو نے یونان کی ماریہ سکاری کو شکست دی۔


متعلقہ خبریں