جنوبی افریقہ ،انڈر انیس ورلڈ کپ سیمی فائنل کا اہم ٹاکرا، پاک بھارت مد مقابل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4فروری، 2020،
جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر انیس کرکٹ ورلڈ کپ میں دو اہم ٹیمیں پاکستان اور بھارت مد مقابل آ گئی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
منگل کو دونوںٹیموں کے ما بین سیمی فائنل کھیلا جائے گا جو اس ٹورنامنٹ کا سب سے اہم اور سب سے زیادہ آمدنی والا مقابلہ ہے۔شائقین اس میچ کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں