کبڈی ورلڈ کپ ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا کو25-62سے شکست

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز14فروری، 2020،
لاہور میں ہونے والے ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ میںپاکستان نے آسٹریلیا کو 25-62سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میچ میں پاکستان کی طرف سے عرفان مانا،بلال محسن نے بہترین کھیل پیش کر کے شائقین سے داد وصول کی۔ایک اور میچ میں بھارت نے ایران کو اور جرمنی نے سیر الیون کو ہر ادیا۔


متعلقہ خبریں