پی ایس ایل 5کی افتتاحی تقریب میں 350فنکار شرکت کریں گے،ترجمان پی ایس ایل

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
پی ایس ایل فائیوانتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات کو کراچی میں ہونے والی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں تین سو پچاس فنکار حصہ لیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر موسیقی کے ایک سیشن کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں فوک، صوفی اور راک میوزک کے حوالے سے پرفارمنس پیش کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں