ڈیرن سیمی کی پاکستان کے لئے خدمات، اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز23فروری، 2020،
ویسٹ انڈیز کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ڈیرن سیمی کو ان کی پاکستان اور کرکٹ کے لئے خدمات پر پاکستان کی اعزازی شہریت سے نوازا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سلسلے میں ان کی درخواست صدر پاکستان کے دفتر میں موصول ہو گئی ہے۔ڈیرن سیمی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے مشن میں پہلے دن سے شامل تھے اور انہوں نے ہمیشہ پاکستان میں کرکٹ کو بہت سپورٹ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں