اسلام آباد یونائیٹڈ نے سترہویں میچ میں لاہور قلندر کو اکہتر رنز سے شکست دے دی

قومی آواز :لاہور ،
کینیڈین نیوز،5مارچ ، 2020،
لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل کے سترہوں میچ میں اسلام آباد یو نائیٹڈ نے لاہور قلندر کو اکہتر رنز سے شکست دے دی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک سو ننانوے رنز کے تعاقب کے دوران لاہور قلندر صرف ایک سو ستائیس رنز ہی بنا سکی۔لاہور قلندرز کی پانچ میچوں میں سے یہ چوتھی شکست ہے۔


متعلقہ خبریں