ایشیاءکپ 2020کسی نیوٹرل جگہ پر کروانا پڑے گا، چئیر مین پی سی بی، احسان مانی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2020،
چئیر مین پی سی بی احسان مانی نے اعلان کیا ہے کہ ایشیاءکپ 2020کسی نیوٹرل جگہ پر کروانا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایشیاءکپ پاکستان میں کروانے پر اصرار کیا گیا تو بھارت نہیں آئے گا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جبکہ پاکستاں مین پی ٹی وی کے پاس میچز براڈ کاسٹ کرنے کی عالمی معیار کی صلاحیت نہیں ہے جس کی وجہ سے اس کے لئے کسی نیوٹرل جگہ کا انتخاب کرنا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں