ملتان سلطان اور کراچی گلیڈی ایٹر کا میچ بارش کے باعث منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز12مارچ ، 2020،
ملتان سلطان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان ہونے والا پی ایس ایل میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا جبکہ میچ منسوخ ہونے سے دونوں ٹیمیوں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ابھی تک صرف ملتان سلطان ہی پلے آف تک رسائی حاصل کر سکی ہے جبکہ دیگر ٹیمیں اپنے بقیہ میچز کی کارکردگی پر ہی پلے آف تک رسائی حاصل کر سکیں گی۔


متعلقہ خبریں