راپٹر ٹیم کا مشتبہ کھلاڑی منادی کے باوجود پبلک مقام پر موجود، ایکشن کا مطالبہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
راپٹر ٹیم کے فارورڈ کرس بوشر کرونا کے شبے پر ڈاکٹروں نے آئی سو لیشن میں رہنے کی تجویز دی ہے مگر گذشتہ رو ز انہیں ایک سپر مارکیٹ میں لوگوں کے درمیان خریداری میں مصروف دیکھا گیا ج۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔س پر لوگوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ انہیں پروٹوکول کا خیال رکھنا چاہیئے اس سلسلے میں اس نے پوچھ گچھ متوقع ہے


متعلقہ خبریں