پی ایس ایل میچوں کا پرانا شیڈول بحال ، میچز پرانے طریقے پر ہی ہوں گے، حکام

قومی آواز :لاہور ،
کینیڈین نیو22مارچ ، 2020،
کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والی پی ایس ایل کرکٹ سیریز کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل جب بھی شروع ہو گا تو اس کے میچز کا شیڈول وہی رہے گا جو پہلے طے کیا گیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پی سی بی ترجمان نے اعلان کیا کہ اب جب بھی مقابلے منعقد ہو ں گے تو وہ پہلے والے طریقہ کار کے تحت ہی ہوں گے۔


متعلقہ خبریں