ٹوکیو اولمپکس 2021سے قبل ممکن نہیں ، انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کا سرکاری اعلامیہ جاری

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2020،
انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہے کہ اولمپکس کے عالمے مقابلے جو 2020میں ہہونے والے تھے ا ب اگلے سال تک ملتوی کر دئیے گئے ہیں کیونکہ کرونا کی وباءنے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کھیلوں کا انعقاد ممکن نہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کمیٹی نے یہ اعلان جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے اور کھیلوں کے آرگنائزرز کی مشاورت کے بعد کیا


متعلقہ خبریں