پی ایس ایل چیمپئن کا فیصلہ مقابلے کے بعد ہی ہو گا، پی سی بی بورڈ کا فیصلہ سامنے آ گیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
پی سی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ایس ایل چیمپئن کے فاتح کے لئے مقابلہ کرایا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ملتان سلطان کے فاتح ہونے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے بورڈ کا کہنا ہے کہ مالی نقصان سے بچنے کے لئے پی ایس ایل کا فیصلہ مقابلے کے بعد ہی کیا جائے گاجبکہ نومبر دسمبر میں زمبابوے کے ساتھ سیریز کے لئے ونڈو تلاش کر نے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں