پاک انڈیا میچز ہونے چاہئیں ، شعیب اختر کی جانب سے مزید دلائل پیش

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز13اپریل ، 2020،
سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے متاثرین کورونا وائرس کے لئے پاک انڈیا امدادی میچز کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز انڈین کرکٹر کپل دیو پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ کو پیسوںکی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کپل دیو بات کو سمجھ نہیں رہے اس امدادی میچ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں اور لانگ ٹرم دونوں ملکوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں