انڈین حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیل سکتے ، انڈین کرکٹ بورڈ

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
انڈین کرکٹ بورڈ حکام نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی ملک کے ساتھ کھیلنے کے لئے سرکاری اجازت کی ضرورت ہوتی ہے تب ہی کوئی میچ ممکن ہوتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان کے ساتھ کشیدہ صورتحال میں انڈین حکومت کی جانب سے دو طرفہ کرکٹ رابطے اور میچز کرانے کے لئے اجازت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں