ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی راہ میں نئی رکاوٹیں حائل ،ایونٹ کا امکان مدھم ہو رہا ہے

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز، 20اپریل ، 2020،
اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی راہ میں رکاوٹیں حائل ہونے لگی ہیں۔ سب سے بڑی رکاوٹ کورونا ہے جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر ایونٹ کا انعقاد ممکن بھی ہوا تو ان کے آسٹریلیا میں پھنسنے کا خطرہ ہے کیونکہ کورونا کی وجہ سے راستے بند ہو سکتے ہیں۔آئی سی سی کے اجلاس میں اس مسئلے پر غور کیا جائے گا جو جلد متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں