شعیب اختر نے پی سی بی اور لیگل ٹیم پر جو تنقید کی وہ درست ہے، سابق کپتان یونس خان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے کہا ہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی اور اس کی لیگل ٹیم کے بارے میں جو کچھ کہا وہ سچ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے شعیب اختر کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پی سی بی کے ارباب اختیار سے درخواست کی کہ وہ شعیب اختر کی باتوں کا سنجیدگی سے جائزہ لیں کیونکہ وہ سچ بول رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں