بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ جیت لیا،انعامی رقم پی ایم فنڈ میں عطیہ

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز،12 مئی ، 2020،
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فیڈ کپ ہارٹ ایوارڈ جیت کر بھارت کی پہلی اسپورٹس پرسن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہیں ماں بننے کے بعد کورٹ میںکامیابی حاصل کرنے پر اس اعزاز کا مستحق قرار دیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ثانیہ نے اس ایوارڈ سے ملنے والی اعزازی رقم وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں