برطا نیہ میں یکم جون سے پروفیشنل اسپورٹس شروع کرنے کی اجازت ، سرکاری ترجمان

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز،12 مئی ، 2020،
برطانیہ میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے بعد پروفیشنل کلبوں کو بغیر تماشائیوں کے اسٹیڈیم میں میچز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔برٹش کرکٹ زرائع کے مطابق ابھی برطانیہ میں کرکٹ کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ کرکٹ میچز یکم جولائی سے قبل شروع نہیں کئے جا سکتے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انگلش فٹبال لیگ کے بانوے میچز بھی آٹھ جون سے شروع ہو جائیں گے ۔ اس سلسلے میں فٹبال کلبوں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں