بابر اعظم ٹیسٹ اور ون ڈے کے لئے پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد ، نیا کنٹریکٹ جاری

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز14 مئی ، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کا نیا کنٹریکٹ جاری کرتے ہوئے بابر اعظم کو ٹیسٹ اور ون ڈے میں ٹیم کا کپتان نامزد کیا ہے۔ ان کی یہ کپتانی سال بھر برقرار رہے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد سرفراز احمد کو ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ وہ آئندہ عالمی کپ کو ذہن میں رکھ کر پلاننگ کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں