شاہد آفریدی کابنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی ، مشفیق الرحمان کا بلا بیس ہزار ڈالر میں خرید لیا

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز16 مئی ، 2020،
پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحمان کا کرکٹ بیٹ بیس ہزار ڈالر میں خریدنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ رقم بنگلہ دیش میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے پروگرام میں استعمال کی جا ئے گی۔ مشفیق نے اس بیٹ سے 2013میں گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف ڈبل سینچری بنائی تھی۔


متعلقہ خبریں