میلبورن کی رہائشی کالونی میں گلیوں کے نام پاکستانی اور دیگر کرکٹرز کے نام پر رکھ دئیے گئے

قومی آواز :میلبورن،
کینیڈین نیوز،14 جون، 2020،
میلبورن کی ایک رہائشی کالونی میں کئی گلیوں کے نام پاکستانی اور دیگر شہرت یافتہ کرکٹرز کے نامون پر رکھ دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پراپرٹی ڈیلر شرما کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے بعد سے رہا ئشی کالونی میں بکنگ کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جن کرکٹرز کے ناموں پر گلیوں کے نام رکھے گئے ہیں ان میں جاوید میانداد، عمران خان،وسیم اکرم،شعیت اختر و دیگر شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں