ایک تصویر ایک پیغام

(قومی آواز (دلچسپ وعجیب 13 جون ، 2020
یہ بات تو ثابت ہوئی کہ خوشیاں پیسے کی محتاج نہیں ۔ خوش رہئیے خوشیاں بانٹیں اور خوشی منانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیجئیے۔یہی ایک سچے انسان کے دل کی کیفیت ہے اور یہی قومی آواز ہے


متعلقہ خبریں