پاکستان کے دورہ انگلینڈ میں مقامی ٹیم ہی فیورٹ ہے، سعید اجمل کا تبصرہ

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،29 جون، 2020،
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں انگلینڈ کی ٹیم ہی فیورٹ ہو گی۔ انہوں نے بغیر تماشائیوں کے ہونے والے میچوں کو ڈیف کرکٹ قرار دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ کم از کم گراﺅنڈ کے سائز کے حساب سے بیس فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دی جائے تاکہ کھیل کا کچھ مزہ آ سکے۔


متعلقہ خبریں