پشاور زلمی کا ارطغرل غازی کو برانڈ ایمبسڈر بنانے پر غور، شائقین کی زبردست خیر مقدم

قومی آواز پشاور ،
کینیڈین نیوز،2 جولائی،2019
پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ٹوئیٹر پر ارطغرل غازی کو زلمی کا برانڈ ایمبسڈر بنانے کی تجویز پر شائقین نے زبردست رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حمایت کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شائقین کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پورا پاکستان پشاور زلمی کی حمایت کر ے گاجبکہ ایک خاتون نے غازی کی بجائے حلیمہ خاتون کو پاکستان بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اس سے زلمی کو زبردست سپورٹ ملے گی۔


متعلقہ خبریں