پاکستانی معیشت اگلے سال تک بحال ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز10، جولائی، 2020،
آئی ایم ایف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اگلے سال تک دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو جائے گی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کورونا کے خلاف جو اقدامات کئے وہ قال تحسین ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو کورونا کی وجہ سے شدید معاشی نقصانات کا سامنا ہے تاہم اگلے سال تک صورتحال تبدیل ہونے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں