قطر عالمی سنوکر چیمپئن شپ 2020کی میزبانی کرے گا، ترجمان آئی بی ایس ایف

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز14، جولائی، 2020،
انٹر نیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عالمی سنوکر چیمپئن شپ اس سال قطر میں منعقد ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ فیڈریشن کے صدر مبارک الخارن کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کا اجلاس انا طولیہ ترکی میں منعقد ہوا جس میں طے کیا گیا کہ پچھلے سال ملتوی ہونے والی چیمپئن شپ اس سال قطر میں منعقد کی جائے گی۔ اس چیمپئن شپ میں مردوں اور عورتوں دونوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہو ں گے۔


متعلقہ خبریں