بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی قرنطینہ میں چلے گئے، اہل خانہ کا رزلٹ پازیٹیو آیا تھا، ترجمان

قومی آواز :ممبئی،
کینیڈین نیوز17، جولائی، 2020،
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوںنے یہ اقدام اپنے بھائی سنہا سیش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اٹھایا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سنہا سیش بنگال کرکٹ ایسو سی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری ہیں۔ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ انہوں نے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ احتیاطً کیا ہے تاکہ وہ خود اور دوسرے لوگوں کو بھی وباءسے محفوظ رکھ سکیں۔


متعلقہ خبریں