آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، بین اسٹوکس نمبر ون آل راﺅنڈ ر بن گئے

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز22، جولائی، 2020،
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی کرکٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے بین اسٹوکس نمبر ون آل راﺅنڈر بن گئے ہیں۔وہ فلنٹوف کے بعد پہلے انگلش کرکٹر ہیں جو اس اعزاز کے حقدار ٹھہرے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بیٹسمینوں کی رینکنگ میں بھی بین اسٹوکس تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں