کرکٹر محمد حفیظ پر دو کروڑ ساٹھ لاکھ روپے ٹیکس عائد ،ایف بی آر ترجمان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز28، جولائی، 2020،
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر محمد حفیظ نے اپنی آمدنی میں سے آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ چھپائے ہیں جس پر ا ن کی آمدنی کا آڈٹ کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آڈٹ کے بعد ان کی آمدنی پر دو کروڑ ساٹھ لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔محمد حفیظ نے ٹیکس کے خلاف عدالت میں اپیل کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں