پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ کھیلنے مانچسٹر پہنچ گئی ، ٹیسٹ پانچ اگست سے شروع ہو گا

قومی آواز :مانچسٹر،
کینیڈین نیوز2، اگست، 2020،
پاکستان کرکٹ ٹیم جو آج کل انگلینڈ کے دورے پر ہے لندن سے مانچسٹر پہنچ گئی ہے جہاں وہ انگلینڈ سے پانچ اگست کو پہلا ٹیسٹ میچ کھلے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کھلاڑیوں نے بقر عید ڈربی میں منائی اور ڈیڑھ گھنٹے کا سفر کر کے مانچسٹر پہنچے۔پاکستانی کرکٹرز بائیو سیکیور ماحول میں پہلے ٹریننگ کریں گے۔


متعلقہ خبریں