پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز سے بہتر ہے، انگلینڈ کو حیران کر سکتی ہے، مائیکل وان

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز3، اگست، 2020،
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن مائیکل وان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کی ٹیم سے بہتر ہے اور وہ انگلینڈ کی ٹیم کو حیران کردینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کمتر ٹیم نہیں ہے لیکن وہ ٹیسٹ میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔


متعلقہ خبریں