بابر اعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ میں سو سے زائد ایوریج کا ریکارڈ بنا ڈالا

قومی آواز :مانچسٹر،
کینیڈین نیوز6، اگست، 2020،
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی ایڈیشن میں سو سے زائد کی ایوریج سے رنز بنانے والے بابر اعظمدنیا کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے انگلینڈ سے جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی روز مسلسل پانچویں اننگز میں ففٹی پلس اسکو ر بنایا۔انہوں نے ایک سو گیارہ اعشاریہ چھ کی اوسط سے یہ ریکارڈ بنایا۔


متعلقہ خبریں