ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت ہی کرے گا، آئی سی سی کے اجلاس میں فیصلہ

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز8، اگست، 2020،
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 2021کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت ہی کرے گا۔ اس سلسلے میں فیصلہ کونسل کے رواں اجلاس میں کیا گیا۔ اس اجلا س میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ 2022کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان اس معاملے پر پہلے ہی افہام و تفہیم سے معاملات حل کر لئے گئے


متعلقہ خبریں