ٹیم کی شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں لیکن میری کپتانی سے اس کا کوئی تعلق نہیں،اظہر علی

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز9، اگست، 2020،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں تاہم انہوں نے اس معاملے میں کپتانی ٹھیک نہ ہونے کے خیال کو یکسر مسترد کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ جوز بٹلر اور کرس ووٹیکس کی پارٹنر شپ کی وجہ سے ہم جیتا ہوا میچ ہار گئے۔اگر ٹیم بڑا اسکور کر لیتی تو شاید جیت آسان ہو جاتی۔


متعلقہ خبریں