کینیڈین ٹینس اسٹار بیانکا سال رواں یو ایس اوپن میں حصہ نہیں لیںگی، وجہ انجری قرار

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز14، اگست، 2020،
کینیڈین ٹینس اسٹار اور سال گذشتہ کی یوایس اوپن چیمپئن بیانکا انڈریسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لیں گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال اکتوبر میں ان کے گھٹنے میں جو انجری آئی تھی اس کی وجہ سے وہ مقابلے میں حصہ لینے سے قاصر ہیں۔ انہوںنے اعلان کیا کہ جیسے ہی ان کی فٹنس انہیں اجازت دے گی وہ مقابلوں میں شریک ہوں گی۔


متعلقہ خبریں