ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش کی نذر ، کھیل نہ ہو سکا

 

قومی آواز :ساﺅتھمپٹن،
کینیڈین نیوز15، اگست، 2020،
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن بارش نے سارا کھیل بگاڑ دیا اور کھلاڑی سارا دن بیٹھے بارش رکنے کا انتظار کرتے رہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں نو کھلاڑیوں کے نقصان پر دو سو تئیس رنز بنائے تھے ۔ میچ میں دوسرے دن بھی بارش ہوئی تھی اور کھیل کئی بار روکا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں