آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز18، اگست، 2020،
ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم ایک درجہ ترقی کر کے پانچویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس رینکنگ کے مطابق اسٹیون اسمتھ پہلے ، ویرات کوہلی دوسرے، مارنس لیوشین تیسرے جبکہ کین ولیم چوتھے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم کو جگہ دینے کے لئے ڈیوڈ وارنر کو چھٹے نمبر پر جانا پڑا۔


متعلقہ خبریں