جنوبی افریقہ نے کرکٹ بورڈکے لئے پہلی خاتون چیف ایگزیکٹو کا تقرر کر دیا

 

قومی آواز :جوہانسبرگ،
کینیڈین نیوز20، اگست، 2020،
جنوبی افریقہ نے اپنے کرکٹ بورڈ کے لئے پہلی بار ایک خاتون گیندری گوویندر کو چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تقرر کیا ہے۔وہ مستعفی ہونے والے جیکس فال کی جگہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔گیندری جنوبی افریقہ کرکٹ میں اہم ذمہ داری لینے والی پہلی خاتون ہیں۔ اس سے قبل وہ چیف کمرشل آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔


متعلقہ خبریں