انگلینڈ کی طرف سے پانچ سو تراسی رنز کا پہاڑ، پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آﺅٹ

 

قومی آواز :ساﺅتھمپٹن،
کینیڈین نیوز،23، اگست، 2020،
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے لئے پانچ سو تراسی رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے دو سو پچاس رنز اسکور کئے تھے جبکہ اس کے آٹھ کھلاڑی آﺅٹ ہو کر پولین واپس پہنچ چکے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس دوران کپتان اظہر علی نے اپنی سینچری اور ٹیسٹ کرکٹ میں چھ ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔


متعلقہ خبریں