سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈر سمیت دو شہزادے بد عنوانی کے الزام میں برطرف

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز،3،ستمبر، 2020،
سعودی عرب میں ایک شاہی فرمان کے مطابق مشترکہ افواج کے کمانڈر جنرل شہزادہ فہد بن ترکی بن عبد العزیز کو بد عنوانی کے الزام میں بر برف کر دیا گیا ہے۔ان کی جگہ جنرل مطلق بن سلیم کو تعینات کرنے کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ شہزدہ فہد کے بیٹے نائب گورنر شہزادہ عبد العزیز کو بھی ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں حوثی باغیوں کی سرکوبی کے لئے جو اتحاد تشکیل دیا گیا تھا اس کے سربراہ جنرل راحیل شریف ہیں۔


متعلقہ خبریں