ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر اپوزیشن اور انڈیا ایک پیج پر ہیں، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،3،ستمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر اپوزیشن اور انڈیا ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے یہ بات حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ایف اے ٹی ایف کے بارے میں کردار قوم کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے بارے میں قانون ہر صورت منظور کرائیں گے۔


متعلقہ خبریں