سری لنکن پریمیر لیگ کے لئے چوبیس کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لئے گئے ،ترجمان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز12،ستمبر، 2020،
سری لانکا پریمر لیگ میں شرکت کے لئے چوبیس کھلاڑی شارٹ لسٹ کئے گئے ہیں جن میں شعیب ملک، محمد حفیظ،وہاب ریاض، سرفراز احمد، کامران اکمل،شرجیل خان و دیگر شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شاہد آفریدی کو گال گلیڈی ایٹرز کا مارکی پلئیر نامزد کیا جا چکا ہے۔ایک سو پچاس کھلاڑیوں کی نیلامی کا عمل یکم اکتوبر کو ہو گا


متعلقہ خبریں