جنوبی افریقہ میں کرکٹ بحران شدید، بورڈ معطل ، اسپورٹس کنفڈریشن کا آئی سی سی کو خط ارسال

 

قومی آواز :جوہانسبرگ،
کینیڈین نیوز13،ستمبر، 2020،
جنوبی افریقہ میں کرکٹ کا بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسپورٹس کنفڈریشن نے کرکٹ بورڈ کو معطل کر دیا ہے۔ کنفڈریشن نے اپنے اس عمل کی وضاحت کے لئے آئی سی سی کو خط بھی ارسال کر دیا ہے۔ ک۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کنفڈریشن کا کہنا ہے کہ بورڈ کے معاملات درست نہیں ہیں جس کی وجہ سے اسے معطل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بورڈ نے اس عمل کو کرکٹ میں سرکاری مداخلت قرار دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں