زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی،چئیر مین بورڈ تاوینگوا موکوہلانی

 

قومی آواز :ہرارے،
کینیڈین نیوز16،ستمبر، 2020،
زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چئیر مین تاوینگو اموکوہلانی نے اعلان کیا ہے کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کورونا پروٹوکولز سمیت اپنی تیاریوں کا پلان پہلے ہی زمبابوے کرکٹ بورڈ کو ارسال کر چکا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دورے میں زبمابوے نے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں جن میں سے ایک میچ ملتان میں باقی میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں