آسٹریلیا نے اپنے گھر میں پانچ سال سے ناقابل شکست رہنے والی انگلینڈٹیم کو ہرا دیا

 

قومی آواز :مانچسٹر،
کینیڈین نیوز18،ستمبر، 2020،
لگا تار تیرہ ون ڈے سیریز میں ناقابل شکست رہنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم بالا ٰخر آسٹریلیا کے ہاتھوں تیسرے میچ میں شکست سے دوچار ہو گئی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میکسویل اور الیکس گیری نے میچ مین دو سو بارہ رنز کی ریکارڈ شراکت داری سے آسٹریلیا کو تین وکٹ سے فتح دلا دی۔یہ سیریز بھی دو ایک سے مہمان ٹیم کے نام ہو گئی۔


متعلقہ خبریں