زمبابوے کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، زمبابوے حکومت نے اجازت دے دی

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز23،ستمبر، 2020،
زمبابوے اور پاکستان کے درمیان کرکٹ سیریز دائنل ہو گئی ہے۔ زمبابوے کی حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سلسلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ اس دورے کے لئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوںنے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں