پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 2020-21کی کٹیگریز کا اعلان کر دیا

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز28،ستمبر، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ برائے سال 2020-21کے لئے کنٹریکٹ کیٹگریز کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کٹیگریز میں ایک سو بانوے کھلاڑی شامل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان کنٹریکٹس کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز میں کیا گیا ہے۔ایک سو بانوے میں سے دس کھلاڑیوں کو اے پلس کیٹگری دیا گیا ہے ۔ یہ کھلاڑی اعلیٰ کارکردگی کی بناءپر یا قومی اسکواڈ کا حصہ ہونے کی بناءپر اس کیٹگری میں شامل کئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں