ہاکی لیگ میں دو ٹیموں نے کھیلنے سے معذرت کر لی، اپنے کھلاڑیوں کی صحت عزیز ہے، ترجمان

 

قومی آواز :ایسٹ یارک،
کینیڈین نیوز30،ستمبر، 2020،
جونئیر ہاکی کے موجودہ سیزن میں دو مزید ٹیموں نے کھیلنے سے معذوری کا اظہار کر دیا۔ایسٹ یارک ہاکی ٹیم اور امزبری برٹ بری ہاکی ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے وہ یہ سیزن نہیں کھیل پائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ترجمان کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت ان کی اولین ترجیح ہے۔ان ٹیموں کے نکل جانے کے بعد اب لیگ کا انعقاد ہی خطرے میں پڑتا نظر آ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں