بال ٹیمپرنگ کرنے والے مچل کلیڈن پر نو میچز کی پابندی لگا دی گئی

 

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز2،اکتوبر، 2020،
بال ٹیمپرنگ کرنے والے فاسٹ بالر مچل کلیڈن پر نو میچز کی پابندی لگا دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مچل نے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈسپنری پینل کے روبرو بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کیا تھا۔ ان پر پہلے ہی چھ میچز کی پابندی عائد تھی جو وہ پوری کر چکے ہیں اب انہیں مزید تین میچز میں چانس نہیں دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں